فلکی دوربین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیاروں کی چال معلوم کرنے والی دوربین، اجرام فلکی کا معائنہ کرنے والی دُوربین۔ "فلکی دوربین کی طاقت کے تعین میں شخص اور خیال کو اس فاصلے پر تصور کرنا مہمل ہو گا۔"      ( ١٩٢١ء، طبیعیات عملی، ١٤٦:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت فلکی اور فارسی سے ماخوذ اسم 'دوربین' کو ملانے سے مرکب صفتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢١ء کو "طبیعیات عملی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث